متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 602594
دارالعلوم دیوبند سے كس مسلك كے مطابق جواب دیے جاتے ہیں؟
دارالعلوم دیوبند انڈیا سے جو سوال پوچھے جاتے ہیں ان کا جواب علماء کون سے مسلک کے مطابق دیتے ہیں ؟ احناف یا شوافع؟
جواب نمبر: 60259415-Feb-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 547-378/B=06/1442
دارالعلوم دیوبند سے جس قدر بھی سوالات کے جوابات لکھے جاتے ہیں وہ سب حنفی مسلک کے مطابق لکھے جاتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں کبوتر دیکھنا
4358 مناظرخواب میں دادا کو خستہ حال دیکھنا
2143 مناظراولاد
نہ ہونے پر ٹیسٹ ٹیوب کرانا کیسا ہے؟ (۲)ڈاکٹر
ذاکر نائک کے بیان میں کسی بہن نے ان سے پوچھا کہ جنت میں مردوں کے لیے حوریں ہوں
گی تو عورت کے لیے کیا ہوگا؟ جواب میں ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ قرآن میں جو لفظ
آیا ہے اس کا مطلب ساتھی ہے۔ یعنی مرد کے لیے عورت حور ہوگی او رعورتوں کے لیے مرد
حور۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو قرآن و حدیث کا حوالہ دیں، اور اگرایسا نہیں
ہے ،تو عورتوں کا کیا؟ اللہ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے۔