• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 60253

    عنوان: خواب كیسا ہے؟

    سوال: میں نے چند دن پہلے خواب دیکھا کہ میرے سارے دانت ایک ایک کرکے ٹوٹ گئے ہیں اور میں نے ان سب کو ایک کاغذ کے گلاس میں ضم کرلیا ہے ، اس کی تعبیر کیا ہے؟ اور میں اکثر خاص کر تبلیغی جماعت کے سفر میں خود کا دیکھتاہوں ، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 60253

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1285-1265/L=11/1436-U خواب عمدہ ہے، اللہ نے چاہا تو آپ کی عمر میں برکت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند