• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 602510

    عنوان: میں خواب میں اپنے بائیں کان سے میل نکال رہا ہوں 

    سوال:

    میں نے دیکھا ہے کہ میں خواب میں اپنے بائیں کان سے میل نکال رہا ہوں اور وہ بہت زیادہ نکلتی ہے ؟ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتا دیں۔

    جواب نمبر: 602510

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:466-345/N=6/1442

     اس خواب سے بہ ظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ پر اگر قرض کا بوجھ ہے یا آپ کسی الجھن وپریشانی کا شکار ہیں تو اللہ تعالی قرضے کی ادائیگی کا راستہ پیدا فرمائیں گے یا آپ کی الجھن وپریشانی دور فرمائیں گے۔ اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں اور سکون وعافیت والی زندگی عطا فرمائیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند