• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 602482

    عنوان:

    واٹس ایپ میں غیر جاندار کی تصویر پروفائل میں لگانا؟

    سوال:

    واٹس ایپ{ WhatsApp } میں غیر جاندار کی تصویر پروفائل پر رکھ سکتے ہیں کیا؟

    جواب نمبر: 602482

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 539-397/H=06/1442

     غیر جاندار جیسے درخت پہاڑ وغیرہ کی تصویر رکھنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند