• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 602247

    عنوان: مریم نام کا تلفظ كیا ہے ؟ 

    سوال:

    مریم نام کا تلفظ كیا ہے ؟ مریم یا یا ر کے نیچے زیر آتا ہے ؟

    جواب نمبر: 602247

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 435-280/SN=05/1442

     مَرْیَم راء کے سکون کے ساتھ ہے، راء کے نیچے زیر نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند