• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601981

    عنوان:
    میں نے خواب دیکھا ہے کہ وہ لڑکا ...

    سوال:

    حضرت میں جس لڑکی سے شادی کرنے والا ہوں اس کا ایک لڑکے سے کافی عرصہ پہلے اس کا چکر تھا جس کا مجھے لڑکی نے ہی بتایا تھا۔ اب میں نے خواب دیکھا ہے کہ وہ لڑکا میری شرمگاہ میں انگلی کر رہا ہے اور میں کچھ نہیں کر پا رہا ہوں۔ آپ مجھے اس سے متعلق کچھ بتائیں۔

    جواب نمبر: 601981

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 350-290/M=05/1442

     شرمگاہ کی حفاظت کریں، ستر عورت کا خیال رکھیں، جس لڑکی سے شادی کا ارادہ ہے اگر رشتہ خیر کا ہے اور دونوں طرف سے رشتہ منظور ہے تو جلد شادی کرلیں، اور شریعت کے مطابق زندگی گزاریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند