• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601924

    عنوان: کیا نکاح سے پہلے محبت کرنا درست ہے؟

    سوال:

    کیا نکاح سے پہلے محبت کرنا اسلام میں جائز یا حلال ہے اگرچہ حال ہے تو کن اختیارات کے دارے میں رہ کر محبت ہوتی ہے اسلام میں؟

    جواب نمبر: 601924

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:362-247/sd=5/1442

     نکاح سے پہلے کسی غیرمحرم سے دوستانہ تعلق رکھنا، اختلاط وبات چیت کرنا اسلام میں ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند