• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601737

    عنوان: خواب میں دیکھا کہ میری بڑی بہن کو بکری کھا رہی ہے 

    سوال:

    میرے چھوٹے بھائی نے کئی سال پہلے خواب میں دیکھا کہ میری بڑی بہن کو بکری کھا رہی ہے اس کی تعبیر بتا دیں؟ جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا ء فی الدارین

    جواب نمبر: 601737

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:415-311/L=5/1442

     کسی معمولی انسان سے تکلیف کا اندیشہ ہے ،اگر دعا وغیرہ کی کثرت کی جائے تو ان شاء اللہ حفاظت ہوگی ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند