• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601587

    عنوان:

    روزہ دار آدمی خواب میں اگر اپنے کو کھاتے پیتے دیکھے تو اس کی تعبیر کیاہے ؟

    سوال:

    میں روزے کے دوران سوئی تو میں نے خواب میں دیکھا کہ میں نے بہت کچھ کھا لیا اور پھر خیال آیا کہ میرا تو روزہ تھا لیکن روزہ نہیں ٹوٹا۔اس خواب کی تعبیر بتا دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا ء فی الدارین

    جواب نمبر: 601587

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:319-218/sn=4/1442

     روزے دارکے خواب میں اس طرح کی بات آتی رہتی ہے ،اس نوعیت کے خواب کی تعبیر نہیں ہوتی،آپ پریشان نہ ہوں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند