• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601229

    عنوان:
    میں خواب میں چھت پر ہوتی ہوں ہر طرف آگ ہوتی ہے ...

    سوال:

    میں خواب میں چھت پر ہوتی ہوں ہر طرف آگ ہوتی ہے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا میں امی جان سے کہتی ہوں کی میرا وضو نہیں ہے پھر آسمان پر آیت کریمہ لکھی آتی ہے میری امی جان کہتی ہیں کہ اس آیت کو اپنے ہاتھ پہ لکھو میں لکھتی ہوں تو آگ ختم ہو جاتی ہے اس کی تعبیر بتا دیں ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا

    جواب نمبر: 601229

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:259-223/sd=4/1442

     قرآن کریم کی برکات کی طرف اشارہ ہے، تلاوت کا خوب اہتمام کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند