• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601226

    عنوان: اس كا رشتہ مستقبل میں ہوگیا ہے؟ كہنا 

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ میں دوستوں کے کمرہ میں بیٹھا ہواتھا، میں نے ایک دوست کے بارے میں کہا کہ اس کارشتہ مستقبل میں ہوگیاہے، اب مجھے بہت خیال آتاہے کہ تجھے مستقبل کے بارے میں پتا نہیں ، تو نے ایسالفظ کیوں بولا؟ اس سے میرے دین کے بارے میں کوئی نقصان تو نہیں؟

    جواب نمبر: 601226

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:309-265/L=4/1442

     مستقبل میں نکاح ہوگا یا نہیں اس کا علم صرف اللہ رب العزت کو ہے؛ اس لیے اس طرح کے جملہ سے اجتناب ضروری ہے، آپ توبہ واستغفار کریں اور آئندہ اس طرح کے جملوں سے پرہیز کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند