• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601143

    عنوان: خواب میں امامت کی تعبیر 

    سوال:

    میرا سوال در اصل ایک خواب کی تعبیر ہے ۔یہ خواب میرے قریبی دوست کو بصیرت پایا ہے ۔ وہ کہتاہے کہ میں اس خواب میں اس کی اور چند حضرات کی ایک بڑی مسجدمیں امامت کر رہا تھا۔ امید کرتا ہوں اس خواب کی تعبیر خیر ہی ہو، باقی اللہ کی امان میں ،اللہ آپ سے اور ہم سے راضی ہو آمین۔

    جواب نمبر: 601143

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:237-174/sn=4/1442

     

    خواب میں امامت کی تعبیر معبرین نے سربراہی ور پیشوائی سے دی ہے ، بہر حال خواب کوئی شرعی حجت نہیں ہے ، اگر آپ کسی ذمے داری پرہیں تو اسے مکمل امانت داری کے ساتھ پوری کرتے رہیں نیز احکام شرعیہ پر سختی سے عمل کرتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند