• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601116

    عنوان:

    خواب میں اپنے مرے ہوئے چاچا کو زندہ دیکھنا؟

    سوال:

    محترم جناب، میرے والد صاحب نے خواب میں اپنے چچا کو دیکھا( جو دس سال پہلے انتقال کر گئے ہیں ) میرے والد صاحب کے چچا خواب میں فرما رہے تھے کہ میں آپ کے استقبال کے لئے آیا ہوا ہوں۔

    جواب نمبر: 601116

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 336-245/B=04/1442

     خواب اچھا ہے، اس میں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ آپ کے دادا اچھی حالت میں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند