• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601074

    عنوان: تطبیق كے كیا معنی ہیں؟

    سوال:

    تطبیق کا کیا معنی ہوتا ہے ؟ اگر اصطلاح میں تطبیق کا معنی الگ ہے تو وہ بھی واضح کر دیں ۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 601074

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 173-118/D=03/1442

     تطبیق کے معنی ہیں (۱) علمی قواعد کا اجراء عملی شکل (۲) علمی یا قانونی ضوابط پر مسائل و معاملات کی مطابقت۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند