• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600932

    عنوان:
    میں نے خواب دیکھا کہ ہر چیز اڑ رہی ہوتی ہے یہاں تک کہ بندے بھی ...

    سوال:

    میں نے خواب دیکھا کہ ہر چیز اڑ رہی ہوتی ہے یہاں تک کہ بندے بھی بہت تیز تیز مختلف چیزوں سے ٹکرا رہے ہوتے ہیں میں بالکل ٹھیک ہوتی ہوں پھر اچانک دروازہ کھلتا ہے ایک شخص اندر آتا ہے اور میں بھی آگے پیچھے چیزوں سے ٹکرانا شروع ہو جاتی ہوں اس کی تعبیر بتا دیں ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا

    جواب نمبر: 600932

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 291-225/B=03/1442

     اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آئندہ لوگوں میں زیاد بگاڑ اور فساد پیدا ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند