• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600864

    عنوان: میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا بایاں پاوَں دائیں پاوَں سے تھوڑالمبا ہے 

    سوال:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا بایاں پاوَں دائیں پاوَں سے تھوڑالمبا ہے ۔ اور میں کبھی بائیں پاوَں کو موڑکر چل رہاہوں اور کبھی بائیں پیر کو سیدھا کر کے چل رہاہوں، جس کی وجہ سے دایاں پاوَں زمین کو نہیں لگ رہا ہے ۔ براہِ کرم تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 600864

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 154-122/M=03/1442

     سنت و شریعت کے راستے پر مضبوطی اور کامل طور سے چلنے کا اہتمام کریں، خواب میں اس جانب اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند