• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600861

    عنوان: خواب میں جڑواں سانپوں کو دیکھنا

    سوال:

    میں نے خواب میں جڑواں سانپوں کو دیکھا کہ وہ مجھے ڈس رہے ہیں اور زخمی کر رہے ہیں اچانک ایک ہندو سپیرا آ جا تا ہے اور اس کے منہ کسی جیلی سے بند کرتے ہیں اور اسے باندھ لیتے ہیں اور میں ٹھیک ہو جا تا ہوں؟

    جواب نمبر: 600861

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 271-196/B=03/1442

     آپ کے وہ دشمن ہیں ۔ دشمنی میں آپ کو نقصان پہونچانے والا عمل کریں گے مگر وہ کامیاب نہ ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند