• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600612

    عنوان: خواب میں دیکھا کہ میری والدہ نے میری اولاد کو جنم دیا ...

    سوال:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میری والدہ نے میری اولاد کو جنم دیا اس کی کیا تعبیر ہے ؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 600612

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 202-106/B=02/1442

     اس خواب سے اشارہ اس بات کی طرف نکلتا ہے کہ آپ کی والدہ محترمہ کی دعاوٴں کی برکتیں آپ کی اولاد کو پہونچیں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند