• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600537

    عنوان: میں نے خواب میں ایک جا ننے والے دیکھا کہ وہ مر چکا ہے ...

    سوال:

    میں نے خواب میں ایک جا ننے والے دیکھا کہ وہ مر چکا ہے پھر وہ زندہ ہو جاتا ہے ۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتا دیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 600537

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 189-104/B=02/1442

     اس خواب میں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ آپ کا حال نیک اور بہتر ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند