• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600051

    عنوان:

    کیا گھر میں پپتیا کا پیڑ لگاسکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا گھر میں پپتیا کا پیڑ لگاسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 600051

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 82-63/L=02/1442

     جی ہاں! لگا سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند