• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 59245

    عنوان: آپ ہمیں یہ بتائیں کہ کیا ہماے نبی میں کسی کا نام اشتیاق اور مشتاق اور نفیس تھا یا نہیں؟اور اشتیاق کے معنی کیا ہے؟

    سوال: آپ ہمیں یہ بتائیں کہ کیا ہماے نبی میں کسی کا نام اشتیاق اور مشتاق اور نفیس تھا یا نہیں؟اور اشتیاق کے معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 59245

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 473-438/Sn=7/1436-U ”اشتیاق“ ”مشتاق“ یا ”نفیس“ نام کے کسی نبی کا ذکر قرآن وحدیث میں نہیں آیا، ”اشتیاق“ کے معنی ”تمنا“ خواہش، چاہت کے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند