• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 59225

    عنوان: میں قرآن اور سنت سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ اسلام نے مرد کو زیادہ خوبصورت قرار دیا ہے یا عورت کو؟آپ سے گزارش ہے کے اس سوال کا جواب دے کر شکریہ کا موقعہ دیں۔

    سوال: میں قرآن اور سنت سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ اسلام نے مرد کو زیادہ خوبصورت قرار دیا ہے یا عورت کو؟آپ سے گزارش ہے کے اس سوال کا جواب دے کر شکریہ کا موقعہ دیں۔

    جواب نمبر: 59225

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 693-000/H=7/1436-U اپنے اپنے خواص کے لحاظ سے دونوں ہی خوب صورت ہیں قال اللہ تبارک وتعالی: لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ اَحْسَنِ تَقْوِیْمِ (سورة التین پ ۳۰) انسان عام ہے مرد وعورت دونوں کو شامل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند