• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 59201

    عنوان: میں اکثر خواب میں اڑتا ہوا یا دس بیس فٹ لمبائی چھلانگ مارتا ہوں، اس کی کیا تعبیر ہوگی؟

    سوال: میں اکثر خواب میں اڑتا ہوا یا دس بیس فٹ لمبائی چھلانگ مارتا ہوں، اس کی کیا تعبیر ہوگی؟

    جواب نمبر: 59201

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 683-686/H=7/1436-U ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ اتباعِ شریعت واتباعِ سنت کی توفیق مرحمت ہوگی، ان شاء اللہ تعالی آپ (الف) حیاة المسلمین (ب) جزاء الاعمال (ج) فضائل اعمال (د) الاعتدال فی مراتب الرجال (اردو) کا مطالعہ بکثرت کیا کریں، جلد ترقیات کی توقع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند