• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 59086

    عنوان: ہندوستان میں جو ذبیحہ پر پابندی لگائی جا رہی ہے اس سے کیا اسلامی قوانین کی رو سے ہجرت کرنا ضروری تو نہیں ہوتا؟

    سوال: ہندوستان میں جو ذبیحہ پر پابندی لگائی جا رہی ہے اس سے کیا اسلامی قوانین کی رو سے ہجرت کرنا ضروری تو نہیں ہوتا؟

    جواب نمبر: 59086

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 901-925/L=7/1436-U ابھی ہجرت کا حکم نہیں ہے، ہجرت اس وقت فرض ہوتی ہے جب کہ اپنی جگہ رہتے ہوئے دین کا اظہار ممکن نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند