• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 58708

    عنوان: آج رات میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے چچیرے دادا کے ساتھ سنگاپور گیا ہوں، کیوں کہ ہمارے دادا جان سنگاپور میں ہی رہتے تھے،1992میں اچانک ان کا انتقال ہوگیاتھا، تب سے ہمارا خاندان مسائل و پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: آج رات میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے چچیرے دادا کے ساتھ سنگاپور گیا ہوں، کیوں کہ ہمارے دادا جان سنگاپور میں ہی رہتے تھے،1992میں اچانک ان کا انتقال ہوگیاتھا، تب سے ہمارا خاندان مسائل و پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 58708

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 907-903/B=9/1436-U اس میں اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ دوبارہ آپ لوگوں کو راحت اور خوش حالی نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند