• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 58444

    عنوان: کیا مسجد کے سامنے مسجد سے بلند گھر تعمیر کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: کیا مسجد کے سامنے مسجد سے بلند گھر تعمیر کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 58444

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 448-432/H=6/1436-U مسجد کے سامنے بلند گھر تعمیر کرالینے کی گنجائش ہے (فتاوی رحیمیہ ج۱۰/ ۴۲۱ مطبوعہ راندیر گجرات)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند