• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 57652

    عنوان: خواب میں کلیجی آنے کی کیا تعبیر ہے؟ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: خواب میں کلیجی آنے کی کیا تعبیر ہے؟ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 57652

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 335-326/H=5/1436-U وہ کلیجی کہاں سے آئی؟ اور کس جانور کی ہے؟ کس شخص نے یہ خواب دیکھا ہے اس کے دینی حالات کیسے ہیں؟ ان امور کو صاف لکھ کر معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند