• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 57498

    عنوان: میں نے اتوار کی صبح 9 سے 10 بجے کے درمیان خواب میں دیکھا کہ ایک چھپکلی مجھے دیکھ کر بھاگ رہی ہے ۔ میں اس کے پیچھے بھاگتا ہوں اور مار دیتا ہوں۔ اس کا سر دھڑ سے الگ ہوجاتا ہے اور اس کا سر مچھلی کے سر جیسا ہوجاتا ہے ۔اس خواب کی تعبیر بتادیں، عین نوازش ہوگی۔جاوید

    سوال: میں نے اتوار کی صبح 9 سے 10 بجے کے درمیان خواب میں دیکھا کہ ایک چھپکلی مجھے دیکھ کر بھاگ رہی ہے ۔ میں اس کے پیچھے بھاگتا ہوں اور مار دیتا ہوں۔ اس کا سر دھڑ سے الگ ہوجاتا ہے اور اس کا سر مچھلی کے سر جیسا ہوجاتا ہے ۔اس خواب کی تعبیر بتادیں، عین نوازش ہوگی۔جاوید

    جواب نمبر: 57498

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 237-225/H=3/1436-U ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، نیک اعمال کی اورگناہوں سے اجتناب کی توفیق ان شاء اللہ آپ کو مرحمت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند