• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 57157

    عنوان: کیا اسماء الحسنی کو یا سے پڑھ سکتے ہیں کیوں کہ ہماری پرنسپل اہل حدیث ہے جو اس بات پر بہت زور دیتی ہیں ۔ براہ کرم، آپ مسئلہ بتائیں۔

    سوال: کیا اسماء الحسنی کو یا سے پڑھ سکتے ہیں کیوں کہ ہماری پرنسپل اہل حدیث ہے جو اس بات پر بہت زور دیتی ہیں ۔ براہ کرم، آپ مسئلہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 57157

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 251-251/M=3/1436-U اسماء حسنی کو یا کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں،مثلاً یا رحمن یا رحیم وغیرہما ، لیکن آپ کی پرنسپل اس پر بہت زور کیوں دیتی ہیں؟ کس حدیث کی بنا پر؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند