• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 57138

    عنوان: سنا ہے کہ جمعرات کے دن مولی نہیں خریدنی نہیں چاہئے کیوں کہ جمعرات کے دن روحوں کا نکلنا ہوتاہے اورمولی سے بدبو آتی ہے اور بدبو نہیں آنی چاہئے۔

    سوال: سنا ہے کہ جمعرات کے دن مولی نہیں خریدنی نہیں چاہئے کیوں کہ جمعرات کے دن روحوں کا نکلنا ہوتاہے اورمولی سے بدبو آتی ہے اور بدبو نہیں آنی چاہئے۔

    جواب نمبر: 57138

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 252-252/M=3/1436-U آپ نے اگر ایسا سنا ہے کہ جمعرات کے دن مولی نہیں خریدنی چاہیے تو یہ غلط اور بے اصل بات ہے، جمعرات کے دن مولی خریدنے میں کوئی قباحت نہیں ہے، جمعرات کے دن روحوں کا نکلنا کہاں سے مراد ہے اور اس پر ثبوت کیا ہے؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند