• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 57128

    عنوان: کیا میں سرکے بالوں میں مہدی لگا سکتاہوں، کیوں کہ میرے بال کالے ہیں۔

    سوال: کیا میں سرکے بالوں میں مہدی لگا سکتاہوں، کیوں کہ میرے بال کالے ہیں۔

    جواب نمبر: 57128

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 104-104Sd=3/1436-U سر کے بالوں میں سرخ یا زرد مہندی لگانا جائز ہے، آپ لگاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند