• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 57051

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیایزیدفاسق وفاجر ہے ؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیایزیدفاسق وفاجر ہے ؟

    جواب نمبر: 57051

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 151-130/D=2/1436-U ہمیں اس کی تحقیق نہیں، یہ کوئی فقہی مسئلہ نہیں ہے جس سے کوئی عقیدہ وعمل متعلق ہو یا آخرت میں اس کا سوال ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند