متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 56499
جواب نمبر: 5649901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 43-43/M=1/1436-U اگر درختوں پر پھل بھی دیکھے ہیں تو خیر ومنفعت حاصل ہوگی، قرآن وسنت پر عمل پیرا رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم نے خواب دیکھا کہ کوئی خواب میں مجھے اور میرے شوہر کو کہہ رہا ہے کہ تم دنوں جنتی ہو ایسا لگا کہ جیسے کوئی فرشتہ کھڑا تھا اور آگے کوئی اچھی سی جگہ تھی۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتائیں۔
264 مناظرحضرت اس بارے میں کیا کہتے ہیں کہ بہت سے
اللہ کے نیک بندوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں بھی او رکھلی آنکھ
سے بھی زیارت کی ہے جب کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس
دنیا سے رحلت فرماگئے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح بھی ہر جگہ موجود نہیں
ہے۔