• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 56256

    عنوان: کیا ہارون رشید کے اس لڑکے کا نام بتا سکتے ہیں جس کا ذکر فضائل اعمال میں ہے (گاڑے مٹی والا قصہ )۔

    سوال: کیا ہارون رشید کے اس لڑکے کا نام بتا سکتے ہیں جس کا ذکر فضائل اعمال میں ہے (گاڑے مٹی والا قصہ )۔

    جواب نمبر: 56256

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 2-10/N=1/1436-U البدایہ والنہایہ (۱۳: ۶۲۶، ۱۸۴ھ کے واقعات) ، المنتظم (۹:۹۳) اور وفیات الاعیان (۱:۱۶۸) وغیرہ میں ہے کہ ہارون رشید کے اس بیٹے کا نام ”احمد“ تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند