• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 56126

    عنوان: خواب میں شادی ہونا

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں میری شادی ہوگئی ہے، جب کہ میں غیر شادی شدہ ہوں اور بہت خوش ہوں ، شوہر مجھے ٹی وی دکھاتے ہیں جب کہ میں ٹی وی نہیں دیکھتی ہوں اور حمل سے ہوں۔ خواب صبح فجر کے وقت دیکھا تھا ، اس کی تعبیر بتادیں۔ جزاک اللہ خیر

    جواب نمبر: 56126

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1347-1065/D=12/1435-U گناہ کے کام سے بچنے کا خاص اہتمام رکھیں، اللہ نے چاہا تو جائز طریقے پر خوشیاں حاصل ہوگی۔ اللہم زد وبارک فیہ مع العافیة․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند