متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 55487
عنوان: میری امی نے خواب دیکھا کہ میرے دادا آئے ہوئے ہیں، میری امی کو گاجر دیا اور کہا کہ بچوں میں تقسیم کردینا۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
سوال: میری امی نے خواب دیکھا کہ میرے دادا آئے ہوئے ہیں، میری امی کو گاجر دیا اور کہا کہ بچوں میں تقسیم کردینا۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
جواب نمبر: 5548731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 904-900/B=9/1436-U
بچوں کو قلبی راحت اور سکون نصیب ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند