متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 52357
جواب نمبر: 52357
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 754-520/L=6/1435-U یہ شیطانی خواب ہے آپ سونے سے پہلے آیة الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر ہاتھ پر دم کرکے پورے بدن پر پھیرلیا کریں، ان شاء اللہ اس طرح کے خوابات آنے بند ہوجائیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند