• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 5116

    عنوان:

    میں مسلسل (مہینہ میں ایک مرتبہ) خواب دیکھتا ہوں کہ میں ایک پائپ سے زمین میں پانی ڈال رہا ہوں اور گرد نیچے بیٹھ رہی ہے۔ برائے کرم مجھے خواب کے بارے میں بتائیں۔

    سوال:

    میں مسلسل (مہینہ میں ایک مرتبہ) خواب دیکھتا ہوں کہ میں ایک پائپ سے زمین میں پانی ڈال رہا ہوں اور گرد نیچے بیٹھ رہی ہے۔ برائے کرم مجھے خواب کے بارے میں بتائیں۔

    جواب نمبر: 5116

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1179/ ھ

     

    اچھا خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ اعمالِ صالحہ میں اخلاص کی دولت حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند