• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 50197

    عنوان: میں نے ۹/صفر ۱۳۵ھ کو ایک خواب دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ کوئی شخص سورہ ناس کی تلاوت کررہا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

    سوال: میں نے ۹/صفر ۱۳۵ھ کو ایک خواب دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ کوئی شخص سورہ ناس کی تلاوت کررہا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 50197

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 226-181/D=2/1435-U قرآن پاک کی قرأت کرنا یا سننا اچھی اور پسندیدہ بات ہے، اب بیداری میں سورہٴ ناس کے مضامین دل ودماغ میں بسانے کی ضرورت ہے، ان شاء اللہ وساوس شیطانیہ اور انسیہ سے حفاظت نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند