متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 48569
جواب نمبر: 4856931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1447-995/L=1/1435-U آپ کا اپنی والدہ کو خواب میں حیات دیکھنا قبر میں ان کی اچھی حالت ہونے پر دال ہے، آپ کثرت سے ان کے لیے اعمال خیر، صدقہ وغیرہ کرکے ایصالِ ثواب کرتی رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دیکھنا
1481 مناظر