متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 48514
جواب نمبر: 4851431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1600-1182/H=11/1434-U مکروہ ہے، مسجد کے ادب واحترام کے بھی خلاف ہے اور تنخواہ لے کر پڑھاتے ہوں تو صورت مسئولہ میں ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک خواب دیکھا اس کی تعبیر بتادیں۔ میں نے دیکھا کہ مسلمان کے بھیس میں انگریز اور روسی لوگ فساد پھیلا رہے ہیں جس کی وجہ سے میں پریشانی کے عالم میں ایک جگہ ادھر ادھر چل رہی ہوں۔ توایک آوازآتی ہے کہ آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بلایا ہے اور میں چلی جاتی ہوں۔
1911 مناظرہمشیرہ نے تعلق ختم کرلیا تو کیا مجھے گناہ ملے گا؟
3283 مناظر