متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 48503
جواب نمبر: 4850301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1601-1183/H=11/1434-U ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ علومِ دینیہ اور جماعت تبلیغ میں اخلاص سے کام کرنے کی توفیق ان شاء اللہ مرحمت ہوگی، الاعتدال في مراتب الرجال المعروف بہ ”اسلامی سیاست“ کا مطالعہ کثرت سے کرنے کا اہتمام کیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اصول فقہ میں حسن لذاتہ اور حسن لغیرہ کی تعریف
4213 مناظرتقریباً آج سے بارہ سال پہلے میں نے ایک خواب دیکھا تھا۔ ریگستان ہے اس میں ایک خیمہ لگاہوا ہے۔ میں بھی وہاں ہوں․․․․․․․․ میں دیکھتا ہوں کہ اس خیمہ سے دورکچھ غیر مسلم عورتیں اس خیمہ کی طرف دیکھ رہی ہیں اورکہہ رہی ہیں کہ فلم کی شوٹنگ ہے۔ مگر میں جب تک اس خیمہ کے پاس پہنچتا ہوں تومیرے سامنے ایک ساٹھ سال کی عمر کے آدمی ،سر پر عمامہ ، ہاتھ میں عصا اور سفید لباس پہنے ہوئے رو رہے ہیں۔ میرے دل میں خیال آتا ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ وہ مجھ سے روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میری سنتوں کو اپناؤ میری سنتوں کو اپناؤ۔ یہ ہو بہو وہی لفظ ہیں جوآپ (حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم) کے منھ سے نکلے۔ اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے اورمیں نے میری ماں سے یہ بات بتائی۔مگر میری ماں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تجھ جیسے کے خواب میں نہیں آئیں گے۔ اس خوا ب کی تعبیر بتائیں۔
1631 مناظردِل دکھانے والے سے تعلق نہ رکھا جائے تو کیا حکم ہے؟
1861 مناظرمیری بیوی نے
خواب دیکھا ہے کہ مکڑی کے بہتسارے جالے ہیں اور وہ اسے صاف کررہی ہے اس کی تعبیر
کیا ہے؟ (۲)ایک عورت نے خواب میں اپنے آپ کو برہنہ
دیکھا اس کی تعبیر کیا ہے؟
کسی جن سے دوستی کرنا کیسا ہے؟
5103 مناظرعاجزی و انکساری کیا ہے؟ علماء خود کو جو مدینے کا سگ، نبی کے در کی خاک، ان کے غلاموں کا غلام، ننگ سلف، ناکارہ، مجرم، بدکار، نکمہ، ناکام، سیہ کار وغیرہ لکھتے ہیں اور دعاؤں میں بھی اکثر اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اورنبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور اپنے مرشد کے ساتھ اپنا ذکر کرتے ہوئے خود کو بہت ہی ناکام، ناکارہ وغیرہ ظاہر کرتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ کیا ان سب کلمات سے عاجزی ظاہر ہوتی ہے؟ میں ہر وقت بولتا ہوں بکی ہوں، بکواسی ہوں، ذلیل ہوں کیا یہ سب بھی عاجزی ہوگی؟ دونوں سوالات کے جوابات درکار ہیں۔
6287 مناظرعرض
یہ ہے کہ بینک کا نظام سودی ہونے کے باعث اس کا حرام ہونا روز روشن کی طرح عیاں ہے لیکن کچھ
دنوں سے شیطانی وسوسہ یہ آیا ہوا ہے کہ نماز پڑھانے اور اذان دینے کی تنخواہ کو تو چاروں اماموں نے
بالاتفاق حرام قرار دیا ہے اور
اس ضمن میں احادیث نبوی بھی موجود ہے۔ کچھ حضرات سے رابطہ کیا تو جواب موصول ہوا کہ ان اماموں
اور موذنوں کا بھی گھر بار ہے ان کو بھی اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنا ہے لیکن میرے نزدیک تو یہ کمزور سی
تاویل ہے کیونکہ نماز
تو ہر مسلمان پر فرض ہے سو اس میں بیوی بثوں کا پیٹ پالنا کس طرح درست ہے۔۔۔۔ اور اس کے
علاوہ بینکار بھی تو یہی عذر پیش کرتے ہیں لیکن ان کا عذر آج تک قبول نہیں کیا گیا حتی اسلامی بینکاری میں
بھی نہیں جس کے حلال
ہونے پر بڑی بڑی شخصیات نے فتوی دیا ہے۔ اس کے علاوہ آج کل ...
کیا غیر صحابہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگایا جاسکتا ہے؟ جیسے کہ امام رضا خان رضی اللہ عنہ یا امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ؟ کیا آج کا شیعہ کافر ہے یا نہیں؟
1471 مناظرکیا 786 لکھنا درست ہے؟
4260 مناظر