• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 48287

    عنوان: میں ایک خواب اکثر دیکھتاہوں کہ مجھے بہت یاس لگی ہے اور میں ضرورت سے زیادہ پانی پیتاہوں مگر پیاس ختم نہیں ہوتی ہے پھر آنکھ کھل جاتی ہے ،کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔ براہ کرم، جواب چاہئے ۔

    سوال: میں ایک خواب اکثر دیکھتاہوں کہ مجھے بہت یاس لگی ہے اور میں ضرورت سے زیادہ پانی پیتاہوں مگر پیاس ختم نہیں ہوتی ہے پھر آنکھ کھل جاتی ہے ،کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔ براہ کرم، جواب چاہئے ۔

    جواب نمبر: 48287

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1310-1310/M=11/1434-U مال ودولت اور دنیا کی محبت غالب ہے اور معاملات میں اعتدال کی کمی معلوم ہوتی ہے۔ دنیا سے بے رغبتی اور معاملات میں اعتدال پیدا کیجیے اور حقوق مال کی ادائیگی میں کمی نہ کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند