• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 48171

    عنوان: اپنے آپ کو خواب میں کافی بار اپنے شوہر کے علاوہ اور کبھی شوہر کے ساتھ شادی ہوتے ہوئے دیکھنا کیسا ہے؟

    سوال: اپنے آپ کو خواب میں کافی بار اپنے شوہر کے علاوہ اور کبھی شوہر کے ساتھ شادی ہوتے ہوئے دیکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 48171

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1404-470/L=11/1434-U خواب دوسرے شوہر کے ساتھ شادی ہوتے ہوئے دیکھنا شرف وعزت اور زیادتی مال کی دلیل ہے۔ (تعبیر الروٴیا: ۱۹۲)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند