• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 47962

    عنوان: اس عاجز نے رمضان المبارک میں ایک روز خواب دیکھا کہ اپنے والد اور بھانجے کے ساتھ کعبہ میں نماز ادا کی۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: اس عاجز نے رمضان المبارک میں ایک روز خواب دیکھا کہ اپنے والد اور بھانجے کے ساتھ کعبہ میں نماز ادا کی۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 47962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1485-1105/H=11/1434-U ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ آپ تینوں کو عبادات اور مقامات مقدسہ کی زیارت اور برکات حاصل ہوں گی، ان شاء اللہ تعالی


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند