• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 47649

    عنوان: پاکستان میں یہ مانا جاتا ہے کہ ہچکی اس وقت آتی ہے جب آپ کو کوئی شخص یاد کر رہا

    سوال: پاکستان میں یہ مانا جاتا ہے کہ ہچکی اس وقت آتی ہے جب آپ کو کوئی شخص یاد کر رہا ۔اسی طرح انسانی ذہن کے متعلق پڑھنے والوں کا ماننا ہے کہ کسی شخص کو کوئی خواب میں\دیکھے تو اس کامطلب بھی یہی ہوتا ہے کہ عین اسی وقت آپ کو یاد کر رہا ھے۔اس متعلق بھی کیا اسلام کچھ کہتا ہے

    جواب نمبر: 47649

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1248-1011/H=10/1434 توہمات اور اغلاط العوام کے قبیل سے دونوں امور ہیں ان جیسے امور کا ماننا یا عقیدہ اختیار کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند