• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 46600

    عنوان: میں نے مولانا طارق جمیل صاحب کو دو مرتبہ خواب میں دیکھا ہے اور ان کو دوسرے خواب میں سلام کیا اور ہاتھ بھی ملایا، اس کی کی تعبیر ہوسکتی ہے؟

    سوال: میں نے مولانا طارق جمیل صاحب کو دو مرتبہ خواب میں دیکھا ہے اور ان کو دوسرے خواب میں سلام کیا اور ہاتھ بھی ملایا، اس کی کی تعبیر ہوسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 46600

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1026-804/H=9/1434 ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، اخلاص کے ساتھ اصول کی پابندی سے تبلیغی جماعت سے وابستگی اور اس کے ثمرات وبرکات اور فوائد ان شاء اللہ حاصل ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند