• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 44082

    عنوان: انکوائری

    سوال: حضرت مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ علامہ حبیب الرحمن صدقی کاندھلوی کی کتاب'' شب برات ایک تحقیقی جائزہ'' مستند ہے؟اور کیا یہ خود بھی علمائے کی نظر میں مستند آدمی ہے؟

    جواب نمبر: 44082

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 290-307/N=4/1434 میرے پاس موصوف کی کوئی کتاب نہیں ہے اور میں موصوف سے واقف بھی نہیں ہوں اس لیے اگر آپ ان کی کتاب ارسال کریں تو ان شاء اللہ اس کے مطالعہ اور مزید تحقیق کے بعد ان کے متعلق کچھ لکھا جاسکتا ہے، اس سے پہلے ان کے متعلق کچھ لکھنے سے معذرت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند