• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 43282

    عنوان: صرف آدھی ندی پار كرپاتا ہے

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرا ایک دوست کافی عرصے سے خواب میں یہی دیکھتاہے کہ اس کو ایک ندی پار کرتاہے ، وہ آدھی ندی پار کرتاہے ، لیکن پانی کا بہاؤ کہیں اور لے جاتاہے ،وہ خواب میں مچھلی پکڑتا ہے جب تک دوسری مچھلی پکڑتا ہے پہلی پانی میں گر جاتی ہے،اور وہ خواب میں کئی لوگوں کے ساتھ ہاتاپائی کرتاہے ، وہ کافی پریشان ہے اس خواب کو لیکر۔ مہربانی فرما کر جلد سے جلد جواب دیں ۔

    جواب نمبر: 43282

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 179-144/B=2/1434 اپنے دوست سے فرمادیں کہ وہ شریعت کے احکام پر پابندی کے ساتھ عمل کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند