• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 43101

    عنوان: ہم تین آدمی کھڑے تھے ایک بڑا سانپ نکلا ہمارے تینوں کے ہاتھ میں لکڑی تھی، میں نے ایک ہی وار میں سانپ کو مار ڈالا وہ دو آدمی نہ مارسکے۔

    سوال: ہم تین آدمی کھڑے تھے ایک بڑا سانپ نکلا ہمارے تینوں کے ہاتھ میں لکڑی تھی، میں نے ایک ہی وار میں سانپ کو مار ڈالا وہ دو آدمی نہ مارسکے۔

    جواب نمبر: 43101

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 82-82/M=2/1434 آپ کو دشمن پر غلبہ نصیب ہوگا، نفس وشیطان حاوی ہونا چاہتے ہیں دوسرے دو آدمی اس سے مغلوب ہیں، ہرایک کو ایمان وعمل کے اعتبار سے اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ شیطان ونفس کے مکر وفریب سے محفوظ رہ سکے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند